02-10-2022, 03:55 PM
اسلام و علیکم
بھائیو میں نے کچھ ماہ پہلے2000 ایکسٹریم رسیور لیا ہے جو کہ اب بوٹ پر رک گیا ہے، اب سافٹ وئیر نہ یو ایس بی سے انںسٹال ہو رہا ہے نہ ہی لوڈر سے ۔لوڈر سے یہ ایرر آ جاتا ہے آخر میں ۔ پلیز ہیلپ کر دیں